جمعرات کو بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرکاری دستوں کے ساتھ دو الگ الگ جھڑپوں میں چھہ مشتبہ عسکریت پسند اور ایک بھارتی فوجی مارے گئے۔ تشدد کے باقی واقعات میں مزید تین افراد مارے گئے ہیں۔ مارے جانے والے دو مقامی عسکریت پسندوں کی تدفین میں لوگ بھاری تعداد میں شریک ہوئے۔
Originally published at – https://www.urduvoa.com/a/new–clashes-in-indian-held-kashmir-resulted-in-11-dead/4920068.html
source