پاکستان کے مختلف شہروں میں میں ایف ایم ریڈیو کے ذریعے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور آگاہی کے لیے پیغامات نشر کرنے کا سسلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ ان پیغامات کے ذریعے بچوں کو اپنی خفاظت اور والدین کو بچوں کی تربیت کے حوالے سے آگاہی دی جاتی ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے عزیز اللہ کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
source